شہ پری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی پری یا حسین عورت جسے حسن و جمال میں دوسروں پر برتری حاصل ہو، پریوں کی ملکہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسی پری یا حسین عورت جسے حسن و جمال میں دوسروں پر برتری حاصل ہو، پریوں کی ملکہ۔